منگل 21 اکتوبر 2025 - 03:05
حدیث روز | کلام امیر المؤمنین (ع) میں بدترین انسان

حوزه/ امیر المؤمنین امام علی علیه‌ السلام نے اس روایت میں بدترین انسان کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «غررالحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال امیر المومنین علی عليه السلام:

شَرُّ النّاسِ مَن لا يَعفو عَنِ الزَّلَّةِ، و لا يَستُرُ العَورَةَ!

امیر المومنین امام علی عليه السلام نے فرمایا:

بدترین لوگ وہ ہیں جو خطا کو معاف نہیں کرتے اور عیب کو چھپاتے نہیں ہیں!

غررالحکم، حدیث ۵۷۳۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha